Thursday 19 March 2020

کورونا وائرس کو COVID-19 کا نام دیا گیا ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟ آپ بھی جانئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کچھ اس خوفناک انداز میں دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے کہ اس کا نام ہماری روزمرہ لغت کا حصہ بن گیا ۔ آج دنیا میں کون ایسا شخص ہو گا جو’کورونا وائرس (Coronavirus)اور کووِڈ19 (COVID-19)جیسے الفاظ سے آشنا نہ ہو، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ ’COVID-19 کے اس مخفف کا مطل کیا ہے؟ دی مرر کے مطابق یہ لفظ دراصل تین الفاظ ’کورونا وائرس ڈیزیز (Corona Virus Disease)کامخفف ہے اور اس کے ساتھ لگا 19 سال 2019ءکی غمازی کرتا ہے۔


No comments:

Post a Comment